حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے، لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی۔



Comments