پریس کلب رجسٹرڈ کی ایگزیکٹو باڈی کا خصوصی اجلاس دفتر ہندلانہ پلازہ میں ہوا 

  

  • منڈی بہاؤالدین پریس کلب رجسٹرڈ کی ایگزیکٹو باڈی کا خصوصی اجلاس دفتر ہندلانہ پلازہ میں ہوا اجلاس کی صدارات صدر پریس کلب نذیر بوسال نے کی جبکہ سینئر نائب صدر جہانگیر انصاری نائب صدر ۔نائب صدر اشرف گوندل ۔جنرل سیکرٹری جنرل سیکرٹری امجد بخاری ۔جوائنٹ سیکرٹری عظمت کھوکھر سیکرٹری نشر و اشاعت مبشر کاظمی و دیگر عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں متعدد پروفیشنل صحافیوں کو نئی ممبر شپ دینے کی منظوری دی گئی نئے شامل ہونے والے صحافیوں میں نواز ملک ۔ مرزا بلال ۔ خواجہ فرحان ۔مرزا احسان ۔ نصر اللہ گوندل علوآنہ اور فیصل شکور شامل ہیں اس موقع پر صدر پریس کلب نذیر بوسال نے اظہار خیال کرتے ہوئے نئے شامل ہونیوالے ساتھیوں کو خوش آمدید کہابور امید ظاہر کی کہ پریس کلب کی ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کریںنگے اور کوئی ایسا کام نہیں کرینگے جو پیشہ ورانہ صحافت کیلئے بدنامی کا باعث بنے پریس کلب کی پالیسی کے مطابق مثبت سرگر میوں کو فروغ دینگے عوامی مسائل کو بے لاگ انداز میں اجاگر کرینگے

Comments